دنیا
ایرانی وزیر دفاع کی وینزویلا کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سے ملاقات
شیعہ نیوز : ایران کے وزیر دفاع نے وینزویلا کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر گیبریل جمنیز سے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر دفاع اور مسلح افواج کے کوآرڈینیٹر امیر ناصر زادہ نے وینزویلا کے سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر گیبریل جمنیز سے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں : پاراچنار کے اہل تشیع مسافروں پر فائرنگ، درجنوں شہید و زخمی
اس دوران فریقین نے سائنسی اور تحقیقی شعبوں میں تعاون، ٹیکنالوجی کی منتقلی، اساتذہ اور طلباء کے تبادلے، بائیو اور نینو جیسی نئی ٹیکنالوجیز کے ساتھ ساتھ ارضیات اور نقشہ سازی کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا۔