مشرق وسطی

ایرانی صدر رئیسی کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

شیعہ نیوز:ایرانی صدر کے مشیر برائے سیاسی امور نے کہا کہ آیت اللہ رئیسی اور محمد بن سلمان کے درمیان پہلے ٹیلیفونک رابطے میں فلسطین میں جاری اسرائیلی جنگی جارحیت کو روکنے کی ضرورت کے بارے میں اہم بات چیت ہوئی۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ دونوں رہنماؤں نے 45 منٹ کی اس گفتگو کے دوران عالم اسلام کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور امریکی گرین سگنل کے باعث صیہونی رجیم اور اس کے حامیوں کے لیے تباہ کن عدم تحفظ کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button