
مشرق وسطی
ایران کا عالمی طاقتوں کو دوٹوک پیغام
شیعہ نیوز: ایران نے باضابطہ طور پر فرانس، برطانیہ اور امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف بہت بڑے پیمانے پر حملے کرے گا۔
رپورٹ کے مطابق ایران نے باضابطہ طور پر فرانس، برطانیہ اور امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف بہت بڑے پیمانے پر حملے کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں : صہیونی حکومت کا فضائی حملہ،آیت اللہ سیستانی کی شدید مذمت
کوئی بھی ملک جو اسرائیل پر ایرانی حملوں کو پسپا کرنے میں حصہ لیتا ہے، اس کے تمام علاقائی اڈوں بشمول خلیج فارس کے ممالک میں فوجی اڈے اور خلیج فارس اور بحیرہ احمر میں بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔