مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

عراق، حشد الشعبی کے ہاتھوں متعددداعشی دہشتگرد ہلاک

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) عراق میں عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے دہشتگرد وہابی تنظیم داعش کے خلاف سرچ آپریشن میں متعدد دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

عراقی ذرائع کا کہنا ہے حشدالشعبی نے خفیہ اطلاع پر صوبہ الانبار کے علاقے الثرثار میں کارروائی کی جس میں متعدد تکفیری وہابی داعشی دہشتگرد جہنم واصل کردئے گئے۔

حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر سے تکفیری دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک کارروائی جاری رہے گی۔

واضح رہے کہ امریکہ، اسرائیل اور آل سعودکی ایماء پر عالمی وہابی دہشتگرد تنظیم داعش نے شام اور عراق پر حملہ کیا تھا اور ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام کیا تھا تاہم داعش کو دونوں ممالک میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑاتھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button