
مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں
عراق میں دھماکہ، کورونا میں مبتلا 23 مریض جاں بحق
؛شیعہ نیوز: عراق میں کورونا اسپتال میں آکسیجن کے سلنڈر میں ہونے والے دھماکے سے کورونا میں مبتلا 23 مریض جاں بحق ہو گئے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق بغداد کے ابنالخطیب اسپتال کو کورونا کے مریضوں کیلئے مختص کیا گیا تھا اور یہ دھماکہ اسی اسپتال میں ہوا۔ ہونے والے دھماکے میں اس اسپتال میں کام کرنے والے طبی عملے کے کئی افراد زخمی ہوئے۔
واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔