مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

موصل،عراقی فورسزنے داعش کی ماں کو گرفتار کرلیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) عراقی فورسز نے موصل سے ایک عورت کو گرفتار کیا ہے جو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی ماں کے نام سے مشہور ہے۔

تفصیلات کے مطابق داعشی عورت پر داعش دہشت گردوں کو گھر میں بڑے پیمانے پر پناہ دینے کا الزام ہے ،اس عورت کے دو بھائی اور دو بیٹے بھی داعش میں شامل ہیں۔

عراقی فورسز نے اس سے قبل داعش کے ایک اہم کمانڈر کو گرفتار کیا جو سرکاٹنے کا حکم صادر کرتا تھا۔

واضح رہے کہ عراقی فورسز نے داعش کے مکمل صفائے کیلیے موصل کے علاقے میں آپریشن کا آغا زکیا ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button