مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

عراقی مزاحمت کا اسرائیلی ایئر بیس بلماخیم پر ڈرون حملہ

شیعہ نیوز: عراقی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی ایئربیس بلماخیم پر مزاحمتی گروپوں کے ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین میں بلماخیم ایئر بیس کو نشانہ بنانے کے مناظر شائع کیے۔

یہ بھی پڑھیں : یکطرفہ پابندیوں نے انسانی بحران میں شدت پیدا کردی ہے، ایرانی مندوب

غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سے عراق کے مزاحمتی گروہ فلسطینی عوام اور مزاحمت کی حمایت میں منظرعام پر آئے ہیں اور دہشت گرد امریکی فوج اور غاصب صیہونی رجیم کے اڈوں کو متعدد بار نشانہ بنا چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button