اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

اعلیٰ جنرلوں کی رخصتی کے بعد پاکستان میں داعش آگئی

شیعہ نیوز: عالمی سفاک دہشت گرد گروہ داعش کا خطرہ وطن عزیز پاکستان پر پھر منڈلانے لگا، داعش کی پشاور میں موجودگی کا ایک بار پھر انکشاف۔ شاہراہوں اور گلی محلوں میں داعش آگئی کی وال چاکنگ، سکیورٹی اداروں کی توجہ مطلوب ۔ کسی بھی بڑے دہشت گرد حملے کا خدشہ بڑھنے لگا۔

تفصیلات کے مطابق پشاورکے علاقے متھرا میں دیواروں پر داعش آگیا کی وال چاکنگ کی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق داعش آگیا کی وال چاکنگ متعدد عمارتوں کی دیواروں پر گئی ہے جس میں سکولز اور کئی اور عمارتیں شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لکھائی پشتو رسم الخط میں کی گئی ہے۔ داعش جو ایک بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم ہے کو لکھائی کے ذریعے ویلکم کیا گیا ہے۔ لکھائی نامعلوم افراد کیجانب سے کیاگئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحقیقات جاری۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button