مشرق وسطی

ایران میں داعش کے دہشت گردوں کو پھانسی، متعدد کاروائیوں میں ملوث تھے

شیعہ نیوز:سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل پاکپور نے بتایا کہ فروری 2018 کے دہشت گردی واقعے میں ملوث داعش کے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ داعش کے عناصر ملک کے مغربی علاقے میں دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث تھے، تاہم سپاہ کے کلین آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے تھے۔

جنرل پاکپور نے بتایا کہ اس انٹیلی جنس آپریشن میں سپاہ پاسداران کے 3 اہلکار بھی شہید ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button