پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

اسلام آباد میں بھی اورنگزیب فاروقی کے خلاف ایف آئی آر کی درخواست جمع

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مولا علیؑ کی شان میں گستاخی اور مذہب تشیع اور ان کے مقدسات کی توہین کے خلاف ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کے خلاف اسلام آباد کے آبپارہ تھانے میں بھی ایف آئی آر کی درخواست جمع کروادی گئی۔

درخواست میں موقف دیا گیا ہے کہ ملعون اورنگزیب فاروقی کی سربراہی میں منعقدہ شیعہ مخالف کانفرنس میں مذہب تشیع اور ان کے مقدسات کی کھلم کھلا توہین کی گئی اور اذان میں امیرالمومنین علی ابن ابی طالب ؑ کی ولایت کی گواہی کو دہشتگردی کہا گیا جس سے ملت جعفریہ مین شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں ناصبیوں اور تکفیریوں کی موت، یزیدیت مردہ باد کے بعد اشھد ان علیا ولی اللہ بھی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اس کے علاوہ اس کانفرنس میں ملک میں انتژار فرقہ واریت اور بد امنی پھیلانے کی باتیں بھی کی گئیں جس بنا پر دہشتگرد اورنگزیب فاروقی سمیت موجود افراد پر
توہین رسالت، توہین اہل بیتؑ، دہشتگردی اور ملک دشمنی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button