پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

اسلام آباد، عراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات

شیعہ نیوز:پاکستان میں تعینات عراقی سفیر حامد عباس لفتہ نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور زائرین کو درپیش مشکلات کو حل کرنے کے لئے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان علامہ سید حسنین عباس گردیزی، ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ، مرکزی سیکرٹری سیاسیات اسد نقوی، مرکزی سیکرٹری عزاداری سیل اقرار حسین ملک بھی موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button