![اسلام-آباد](https://shianews.com.pk/wp-content/uploads/2025/01/اسلام-آباد.jpg)
اہم پاکستانی خبریں
اسلام آباد، بلاول بھٹو زرداری سے پی پی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی ملاقات
شیعہ نیوز:ملاقات میں جی بی میں سیاسی و تنظیمی صورتحال اور علاقے کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں جی بی کے آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں پر بھی گفتگو کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق ، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں : بگن ضلع کُرم کے تکفیری وہابی دہشت گردوں نے وطن عزیز کے سنزہلالی پرچم کو ہی نذر آتش کردیا
ملاقات میں جی بی میں سیاسی و تنظیمی صورتحال اور علاقے کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں جی بی کے آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں پر بھی گفتگو کی گئی۔