پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

جھنگ میں آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کی آزادی القدس ریلی

القدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ القدس کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی تک ہونہی احتجاج کیا جاتا رہے گا، القدس کل بھی مسلمانوں کا تھا اور آئندہ بھی مسلمانوں کا ہی رہے گا۔ صہیونوں کے توسیع پسندانہ عزام کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہونگے اور ہم انشااللہ قدس کی آزادی اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے

شیعہ نیوز: جھنگ میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ کے زیر اہتمام یوم القدس کے موقع پر احتجاجی ریلی نکالی گئی، یہ ریلی اسلامیہ ہائی سکول سے برآمد ہوئی اور ایوب چوک پہنچی، اس موقع پر مولانا سید روح اللہ کاظمی پرنسپل جامعہ شمس العلوم الجعفریہ قائم بھروانہ اور ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ نے "یکجہتی فلسطین و پاراچنار” ریلی کی قیادت کی۔ اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے قدس کی آزادی کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

یہ بھی پرھیں: تہران: شہید حسن نصر اللہ کی بیٹی کا طاغوت شکن خطاب

القدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ القدس کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی تک ہونہی احتجاج کیا جاتا رہے گا، القدس کل بھی مسلمانوں کا تھا اور آئندہ بھی مسلمانوں کا ہی رہے گا۔ صہیونوں کے توسیع پسندانہ عزام کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہونگے اور ہم انشااللہ قدس کی آزادی اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button