پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
اسرائیل دنیا میں انسانیت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، علامہ ساجد نقوی
شیعہ نیوز:شیعہ علما کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا ہے کہ آج کی ترقی یافتہ دنیا میں اگرسب سے بڑا انسانیت کےلئے خطرہ ہے اقوام متحدہ جیسا ادارہ سامراج اور ان قابض قوتوں کے سامنے انتہائی بے بس نظر آرہاہے، پوری انسانیت اس ظلم وجبر پر چیخ اٹھی ہے مگر افسوس انتہائی تباہی و بربادی کے باوجود دبائو ڈالنے والے خاموش ہیں۔