دنیا

اسرائیل نےکی لبنان کی فضائی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی

شیعہ نیوز: غاصب صیہونی حکومت کے ایک بحری جنگی جہاز نے لبنان کے آبی علاقے ناقورہ میں لبنان کے سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ۔ اس کے علاوہ اسرائیل کے ایک ڈرون طیارے نے لبنان کے علاقوں نبطیه اور اقلیم التفاح میں نچلے درجے کی پروازیں کر کے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔

یاد رہے کہ 2006 میں سلامتی کونسل کی قرار داد 1701 پاس ہونے کے بعد لبنان کی 33 روزہ جنگ ختم ہوئی تھی اور اس قرارداد میں صراحت کے ساتھ صیہونی حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ لبنان پر ہر طرح کی جارحیت سے باز رہے لیکن صیہونی حکومت ، سلامتی کونسل کی اس قرارداد کی پروا کئے بغیر لبنان کی فضائی، زمینی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتی رہتی ہے-

لبنان نے ہمیشہ عالمی اداروں سے کہا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کو اس طرح کی جارحیت کا ارتکاب کرنے سے باز رکھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button