اہم پاکستانی خبریں

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف جنگ ہے

شیعہ نیوز:پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف جنگ ہے۔یوسف رضا گیلانی نے ناروے کے سابق وزیراعظم میگنے بونڈیوک سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطی کی کشیدہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے عالمی اداروں کے کردار کی ضرورت پر بھی اتفاق کیا۔

اس موقع پر یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف جنگ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button