مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

صہیونی فوج کا سیکیورٹی چیف ایرانی میزائل حملے میں ہلاک

صہیونی ذرائع ابلاغ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے میزائل حملے میں صہیونی فوج کا اعلیٰ سیکیورٹی افسر مایکل (میکی) ناہوم ہلاک ہو گیا

شیعہ نیوز: ایران کی مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی ذرائع ابلاغ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے میزائل حملے میں صہیونی فوج کا اعلیٰ سیکیورٹی افسر مایکل (میکی) ناہوم ہلاک ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وعدہ صادق سوم کے چند اہم پیغامات

مایکل ناہوم صہیونی فوج میں حساس سیکیورٹی امور کا ذمہ دار تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button