
دنیا
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب زور دار دھماکوں سے لرز اٹھا
شیعہ نیوز: خبر رساں ذرائع نے تل ابیب میں زور دار دھماکوں کی اطلاع دی۔
رپورٹ کے مطابق، خبررساں ذرائع نے تل ابیب میں زودار دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، قبلہ اول کی بے حرمتی، تلمودی رسومات ادا کیں
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق تل ابیب میں زور دار دھماکوں کی آواز سنی گئی، تاہم اس بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔
واضح رہے کہ اسرائیل کی غزہ کے خلاف نئی جارحیت کے ردعمل میں فلسطینی مزاحمت نے جوابی کاروائیوں کا آغاز کر دیا ہے جب کہ یمن بھی تل ابیب کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنا رہا ہے۔