مشرق وسطی

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون کا شکار

شیعہ نیوز: لبنانی ذرائع نے کفر شوبا اور العدیسہ میں ایک اسرائیلی ڈرون کے مار گرائے جانے کی اطلاع دی۔

رپورٹ کے مطابق لبنانی ذرائع نے کفر شوبا اور العدیسہ شہر کے مضافات میں ایک صیہونی ڈرون کو مار گرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ، سید الشہدا ویلفئیر کی جانب سے 16 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

دوسری جانب صیہونی حکومت کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ قابض صیہونی فوج نے جنوبی لبنان کی فضا میں ایک ڈرون کو نشانہ بنایا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی ڈرون میں تکنیکی خرابی تھی اور اسے ایک میزائل سے نشانہ بنایا گیا، بعض ذرائع نے بتایا کہ یہ ڈرون ہرمیس 900 تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button