مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

اسرائیلی ایف 16 لڑاکا طیارہ، حزب اللہ کے ڈرون کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام

شیعہ نیوز: لبنانی شہریوں کی طرف سے جنوبی لبنان میں لی گئی فوٹیج سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل کا ایف 16 لڑاکا طیارہ مقبوضہ علاقوں کے شمال کی طرف پرواز کرنے والے حزب اللہ کے ایک ڈرون کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہا۔

رپورٹ کے مطابق، لبنان کی حزب اللہ کی ڈرون ٹیکنالوجی نے غاصب صیہونی حکومت کے جدید ایف 16 طیاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : فلسطین کی حمایت میں امریکی یونیورسٹی طلباء کی تحریک 1960 سے اب تک سب سے بڑی تحریک ہے

پورٹ کے مطابق لبنانی شہریوں کی طرف سے جنوبی لبنان میں لی گئی فوٹیج سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل کا ایف 16 لڑاکا طیارہ مقبوضہ علاقوں کے شمال کی طرف پرواز کرنے والے حزب اللہ کے ایک ڈرون کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button