دنیا

جنین حملے میں اسرائیلی افسر ہلاک

شیعہ نیوز: جنین شہر میں جمعرات کو علی الصبح اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ سے متعدد فلسطینی زخمی جب کہ ایک صیہونی کمانڈر ہلاک ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق قابض صیہونی رجیم نے فلسطینی جینن شہر کیمپ پر ہلہ بول دیا جس دوران متعدد فلسطینی زخمی اور ایک صیہونی کمانڈر ہلاک ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button