مشرق وسطی

امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی گولہ باری، 10 فلسطینی شہید

شیعہ نیوز: اسرائیلی فوج کی غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنین میں اسرائیلی ڈرون حملے کا نشانہ بننے والا زخمی فلسطینی دم توڑ گیا، اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گذشتہ ہفتے جنین میں ایک کار پر اسرائیلی ڈرون سے حملہ کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button