دنیا

مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی

شیعہ نیوز: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں اپنے چار فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی تصدیق کی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ گولان میں اپنے چار اہلکاروں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مذاکرات کی بنیاد سیاسی ہے، توجہ کا اصل مرکز ہمارے مفادات پر ہونا چاہیے، لاریجانی

قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ فوجی گولان میں آپریشن کے دوران ایک کار حادثے میں ہلاک اور زخمی ہوئے۔

ہلاک ہونے والے فوجی کا تعلق پیرا ٹروپر بریگیڈ کی 890ویں بٹالین سے تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button