مشرق وسطی

اسرائیلی طیاروں کا ایک بار پھر شام پر حملہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے کل آدھی رات کو دمشق کے ریف علاقے پر کئی میزائل داغے جس سے اس علاقے میں کافی نقصان ہوا۔ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے ہفتہ کے روز بھی دمشق کے الدیماس علاقے پر بمباری کی تھی۔

اس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز شام کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے کئی میزائلوں کو تباہ کردیا۔

بحران شام کے آغاز سے اب تک صیہونی حکومت کئی بار شام پر حملے کر چکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button