مشرق وسطی

دمشق پراسرائیل کا میزائل حملہ ناکام

شیعہ نیوز:شامی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات غاصب صیہونی ریاست کے جنگی طیاروں نے 12:30بجے فضائی حملہ کرتے ہوئے کئی میزائل دمشق کے اطراف میں واقع علاقے طبریہ کی طرف فائر کئے جن میں سے بعض کو شامی ائیر ڈیفنس نظام نے ہوامیں ہی ناکام بنا دیا۔

رپورٹ کے مطابق اس حملے میں دو فوجی زخمی ہوگئے ۔

اسی طرح کے ایک اور حملے میں ایک شامی فوجی اس وقت زخمی ہوا تھا جب غاصب صیہونی طیاروں نے حملہ کرتے ہوئے میزائل فائر کئے تھے جو مالی نقصان کا باعث بنا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button