دنیا

دہشتگرد صیہونی حکومت نے سیدحسن نصراللہ کو شہید کرنے کےلئے کس نوعیت کے بموں کا استعمال کیا؟

شیعہ نیوز:صیہونی ٹی وی چینل 13 کی رپورٹ کے مطابق سیدحسن نصراللہ کے قتل کی کارروائی "ہائیفی ہائیڈ MK84” قسم کے 80 انتہائی طاقتور بموں سے کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اس نوعیت کے بم امریکہ کی جانب سے اسرائيل کو دیئے گئے تھے، جن میں سے ہر ایک کا وزن ایک ٹن ہے۔ ہر بم زیر زمین 50 سے 70 میٹر کی گہرائی تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اسے پہلے اس طرح کے بموں کا استعال گذشتہ برس اسرائیل نے غزہ کے المعمدانی اسپتال پر کیا تھا جس کے نتیجے میں 500 سے زائد عام شہری شہید ہوگئے تھے، ان میں بچوں اور خواتین کی تعداد سب سے زیادہ تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button