پاکستانی شیعہ خبریں

توہین اسلام کا جھوٹا الزام لگا کر قتل کرنا رسوائی کا باعث ہے،

شیعہ نیوز:معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ چند عناصر کی انتہا پسند انہ سوچ اور رویے کے باعث مسلمانوں کو آج ساری دنیا میں مشکلات کا سامنا ہے، کسی بھی انسان پر توہین اسلام کا جھوٹا الزام لگا کر قتل کر نے والے اسلام اور مسلمانوں کی رسوائی کا باعث ہیں ۔یہ اس شدت پسندانہ سوچ کا شاخسانہ ہے جو گزشتہ چند عشروں میں پورے معاشرے میں پیدا کی گئی دوسری طرف حکومتی رٹ نہ ہونے کی وجہ سے بھی ایسے اقدامات کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ علامہ حسن ظفر نقوی نے مذید کہا کہ ملک کا عدالتی نظام موثر بنانے کی ضرورت ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close