پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ملک بھر میں دہشتگردوں کیخلاف دوبارہ آپریشن کا آغاز ضروری ہے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) علامہ باقر عباس زیدی صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ نے کراچی پولیس چیف کے دفترپر دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں دہشتگردانہ کاروائیوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دفاتر پر متواتر حملے دہشتگردوں کے نیٹ ورک مضبوط ہونے کا عندیہ دے رہے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں کراچی پولیس آفس پر حملہ، 2 دہشتگردوں کی شناخت مکمل ہوگئی

علامہ باقر عباس زیدی نے مطالبہ کیا کہ ملک بھر میں دہشتگردوں اور ان کے نیٹ ورک کے خلاف دوبارہ آپریشن کا آغاز ضروری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button