
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
جعفریہ الائینس کا اجلاس طوفان بدتمیزی ہاتم پائی کے بعد وڑ گیا
شیعہ نیوز:جعفریہ الائینس کی جانب سے منعقدہ اجلاس نشترپارک میں منعقد ہورہا تھا جس کی صدارت مولانا رضی جعفر صاحب کر رہے تھے ،کے اجلاس میں مختلف تنظیموں کے لوگ شریک تھے جو الائینس کے زمہ داران بھی ہے ،ان کی جانب سے کچھ شخصیات پر گفتگو ہوئی کے یہ افراد کیسی جعلی دستخط کر کے جعفریہ الائینس کی لیڑ ہیڈ کا استعمال کر رہے ہیں جبکہ یہ لوگ زمہ داران نہیں ممبر ہیں ،جس پر سمس الحسن شمسی نے خطیب ولایت علامہ باقر زیدی سے بدتمیزی کی اور ان کا گریبان پکڑ لیا ،جس کے بعد اجلاس تو وڑ گیا ،