اہم پاکستانی خبریںپاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ناصبی جعلی بابا کے ہاتھوں کم سن لڑکیوں کی عزت تار تار، ویڈیومنظر عام پرآگئی

اپنے سگے بھائی محمد عثمان جو ماضی میں تھلے کا کام کرتا ہے اسکے انتقال کے بعد محمد عثمان کے مکان پر قبضہ کرلیا اور مرحوم عثمان کی بیوی اور اسکے بیٹے کو انکےاپنے ہی مکان کے بے دخل کردیا۔

شیعہ نیوز: ناصبی جعلی بابا کے ہاتھوں کم سن لڑکیوں کی عزت تار تار،تھانہ عوامی کالونی کورنگی کی حدود میں بدنام زمانہ قبضہ مافیا منان عرف مانی کی زیر سرپرستی میں چلنے والا اسکے اپنے مکان میں جعلی راحت بابا کا جعلی آستانہ دم کے نام پر کم سن لڑکیوں کے جسم کو ہاتھ لگاتا ہے اور دم کرنے کے بہانے قمیض کے اندر منہ ڈال کر غیر اخلاقی حرکات کرتا ہے جسم کے مخصوص اعضاء کو چھوتا ہے ۔

عوامی کالونی کورنگی مکان N-281 کورنگی نمبر 1/2 3 نمبر نزد مسجد عقبیٰ میں جعلی بابا دم کرنے کے بہانے کم سن لڑکیوں کو اپنے قریب کر کے غیر اخلاقی حرکات کرتا ہے۔ یہ سب غیر اخلاقی حرکات کرنے کی سرپرستی مانی نامی شخص سے مل رہی ہے جو مشہور قبضہ مافیا ہے جس نے اپنے سگے بھائی محمد عثمان جو ماضی میں تھلے کا کام کرتا ہے اسکے انتقال کے بعد محمد عثمان کے مکان پر قبضہ کرلیا اور مرحوم عثمان کی بیوی اور اسکے بیٹے کو انکےاپنے ہی مکان کے بے دخل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: ذاکر نائیک اور مفتی طارق مسعود کا عاشق مولوی مسجد میںمعصوم سگے بہن بھائی کے ساتھ جنسی زیادتی کرتےرنگے ہاتھوں پکڑاگیا

اہل علاقہ نے عوام سے اپیل کی ہی ہے کہ اپنی بہن بیٹیوں کو اس جعلی پیر جو کہ ایک جنسی درندہ ہے سے محفوظ رکھیں۔ مقامی پولیس سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ واضح ثبوتوں اور ویڈیوز کے حصول کے بعد اس جعلی پیر کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور اسے قرار واقعی سزا دی جائے توکہ مزید بہن بیٹیوں کی عزتیں محفوظ رہ سکیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button