مشرق وسطی
جوزف عون لبنان کے نئے صدر منتخب ہو گئے
شیعہ نیوز :لبنانی فوج کے کمانڈر اکثریتی ووٹ حاصل کرکے ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق، لبنانی فوج کے کمانڈر جوزف عون اکثریتی ووٹ حاصل کر کے ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں : امریکہ برطانیہ اور اسرائیل کے طرزعمل سے دنیا میں تنازعات کی نئی لہر پیدا ہوگی، سینئر ایرانی عہدیدار
کمانڈر عون لبنان کے ارکان پارلیمنٹ کے 99 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔