
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے اپنی کابینہ کا اعلان کردیا
شیعہ نیوز: جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نومنتخب مرکزی صدر محمد اکبر نے اپنی نئی مرکزی کابینہ کا اعلان کردیا، نامزد مرکزی کابینہ میں سید فتح محمد مرکزی جنرل سیکرٹری، سید آذان کاظمی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری، محبت علی مولائی مرکزی فنانس سیکرٹری، سید علی عباس مرکزی سیکرٹری تعلیم، محمد ہادی مرکزی سیکرٹری اطلاعات، زاہد ساجدی مرکزی امن منتظرین اور اسلم رضا صدیقی سیکرٹری نشر و اشاعت شامل ہیں۔