اسلامی تحریکیںپاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

علامہ ساجد نقوی کی ہدایت پر جے ایس او کی امدادی سرگرمیاں جاری

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے عالمی وباءکرونا وائرس کے بعد میں پاکستان میں پیدا ہونے والے بحرانی حالات کے پیش نظر شیعہ علماءکونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایات پر لاک ڈاؤن سے متاثرہ طبقے کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لئے امدادی سرگرمیاں بڑے پیمانے پر جاری ہیں۔

اس سلسلے میں سندھ پنجاب بلوچستان،خیبر پختونخواہ،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ضرورت مندوں کی امداد کی جارہی ہے جبکہ علامہ سید ساجدعلی نقوی کی ہدایات پر شیعہ علماء کونسل پاکستان اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے اراکین بڑے پیمانے پر رضاکارانہ خدمات بھی انجام دے رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button