
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
جے یو آئی کے ورکرز کنونشن پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، علامہ شبیر میثمی
شیعہ نیوز:شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ جعیت علماء اسلام کے ورکرز کنونشن پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، محرم الحرام میں اس قسم کے واقعات انتہائی افسوس ناک ہیں، ایسے واقعات حکومت اور سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان ہیں