پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے عرفان حیدر شہید ہوگئے

شیعہ نیوز (کراچی)پاکستان کے معاشی حب کراچی میں ایک بار پھر شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ زور پکڑ گیا ہے، اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز کراچی کے علاقے گلشن میں کار پر فائرنگ سے مجلس وحدت مسلمین کے کارکن عرفان حیدر شہید ہوگئے ہیں، ذرائع کے مطابق تکفیری دہشتگرد جنہیں سیاسی و کالعد م جماعتوں کی سرپرستی حاصل نے عرفان حید ر کی کار پر فائرنگ کی جس سے موقع پر ہی شہید ہوگئے، انکی نماز جنازہ بعد نماز ظہریں امبارگاہ شہداء کربلا انچولی سوسائیٹی میں ادا کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button