پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کراچی، شیعہ جوانوں کی بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف علماء کا اہم اجلاس

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شہر قائد میں گزشتہ ماہ سے مسلسل شیعہ جوانوں کی بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف علماء کرام کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بلاجواز گرفتاریوں اور چھاپوں کی شدید مذمت کی گئی۔

اجلاس میں شیعہ علما ءکونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے صدر علامہ صادق جعفری،
ہیئت ائمہ مساجد و علمائے امامیہ سے مولانا محمد حسین رئیسی ،مولانا اصغرحسین شہیدی ،مولانا حیدر عباس عابدی، مولانا رضی حیدر زیدی، مولانا صادق تقوی اور مولانا کاظم عباس نقوی، مولانا نقی ہاشمی، مولانا سجاد رضوی و مولانا یاور عباس نے شر کت فرمائی۔

یہ خبر بھی پڑھیں شہریوں پر گولی چلانے والا کلچر تبدیل ہونا چاہیئے، مولانا مزمل حسین

اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر بات کی گئی۔ جلد ہی علماء کمیٹی کی جانب سے شہر قائد میں شیعہ جوانوں کی بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button