پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کراچی سے ایران جانے والی زائرین کی بس کو حادثہ، 2 افراد شہید

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) زائرین کو اکراچی سے ایران لے جانے والی قافلہ المرتجز کی بس کو نادرن بائی پاس کے قریب حادثہ 2 افراد جاں بحق 13 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی زائرین کوایران جانے والے قافلہ المرتجز کی کی بس اور ٹرک میں نادرن بائی پاس کے قریب حادثہ، حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں پاکستان سے داعش میں بھرتی کیلئے شام جانے والے دہشتگردوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

ذرائع کے مطابق جاں بحق افرادمیں ایک خاتون اوربس ڈرائیورشامل ہیں جبکہ لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

روڈ ایکسیڈنٹ میں ایک خاتون اور 1 مردجاں بحق اور 12 افراد زخمی، زخمیوں میں 6 خواتین شامل ہیں جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔

1۔نام۔غلام علی ولد غلام قادرعمر تقریباً 25 سال زخمی
2۔نام۔مرید علی ولد مہابیر علی عمر ۔تقریباً 45 سال زخمی
3۔نام۔خورشید زوجہ مرید علی عمر تقریباً 45 سال زخمی
4۔نام۔ آ منہ دختر مرید علی عمر تقریباً 17 سال زخمی
5۔نام۔ اظہر مہدی ولد مرید علی عمر تقریباً 21 سال زخمی
6۔نام۔ نامعلوم ولد نامعلو م عمر تقریباً 45 سال زخمی سیریس کنڈیشن
7۔نام۔ نجمہ زوجہ تقی عمر تقریباً 62 سال زخمی
8۔نام۔ تقی ولد کرار حسین عمر تقریباً 70 سال زخمی
9۔نام۔سبیقہ عباس زوجہ حسین عباس عمر تقریباً 56 سال زخمی
10۔نام۔ رانا زیدی زوجہ رئیس حیدرعمر تقریباً 45 سال زخمی
11۔عالے رضا ولد اقبال رضاعمر تقریباً 50 سال زخمی
12۔نام شبانہ ولد رحیم عمر تقریباً 48 سال زخمی
13۔نام۔ نامعلوم عمر تقریباً 35 سال( شہید مرد)
14۔نام۔ نامعلوم عمر تقریباً 30 سال( شہید عورت)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button