پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کراچی: جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی مجلس عاملہ کا تین روزہ اجلاس شروع

اجلاس سے خصوصی خطاب قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظ اللہ فرمائیں گے

شیعہ نیوز: کراچی: جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے اعلیٰ سطحی ادارے مرکزی مجلس عاملہ کا تیسرا اجلاس آج 4 اپریل 2025 بروز جمعہ سے کراچی میں منعقد ہو رہا ہے، جس میں ملک بھر سے اراکین مجلس عاملہ شرکت کر رہے ہیں ، اسکے علاوہ مرکزی مجلس نظارت جے ایس او پاکستان کا اہم اجلاس بھی منعقد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، قبلہ اول کی بے حرمتی، تلمودی رسومات ادا کیں

دونوں اجلاسوں مین تنظیمی کے آئندہ مستقبل اور فعالیت کے حوالے سے اہم فیصلہ جات کیئے جائیں گے، اجلاس سے خصوصی خطاب قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظ اللہ فرمائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button