مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

کربلا پرمائیکروبیل اور کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا خدشہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گيا ہے کہ کربلا ائير پورٹ پر امریکہ کے ہوائی حملے میں مائیکروبیل اور کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا خدشہ ہے۔ حضرت امام حسین (ع) کے حرم مطہر کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کربلا کے ايئر پورٹ پر امریکہ کے حالیہ ہوائی حملے ميں بائیو لوجیکل ، مائیکروبیل اور کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا قوی خدشہ ہے اور اس سلسلے میں متعلقہ وزارتخانوں اور اداروں کے ساتھ گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ امریکہ کے جنگی طیاروں نے چند روز قبل کربلا ایئر پورٹ پر بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید ہوگیا جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تھے ، امریکہ نے عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کے پانچ ٹھکانوں کو بھینشانہ بنایاتھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button