دنیا

کرگل ہندوستان میں حسینی جوش و ولولہ کے ساتھ جلوس عزاء برآمد

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) نیوزذرائع کے مطابق کرگل سمیت پورے خطے لداغ میں روز عاشور شھادت امام حسین ۔علیہ السلام کے مناسبت سے ماتمی جلوس برآمد کئے گئے اور فرش عزاء بچھایا گیا
کرگل شہر خاص میں اس سال مرکزی جلوس عزاء عالمی وباء کرونا کے سبب محدود پیمانے پر نکالے گئے۔ کرگل جلوس عزاء میں عزاداروں نے سوشل ڈسٹنس کا خاص خیال رکھا تھا اور عالم صحت کے قواعد کے مطابق مثالی عزاداری کی۔
کرگل میں نکالے گئے ان جلوسوں کا انعقاد انجمن جمعیت اسلام اثناء عشریہ اور امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے بینر تلے کئے گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button