مشرق وسطی
شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وائرس ویکسین لگوالی
شیعہ نیوز:سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی، انہیں ویکسین انجکشن کے ذریعے لگائی گئی۔
لمحہ با لمحہ قومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی، انہیں ویکسین انجکشن کے ذریعے لگائی گئی۔
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو جمعے کے روز نیوم میں کورونا ویکسین کا پہلا انجیکشن لگایا گیا۔
اس سے قبل سعودی عرب کے ولی عہد و نائب وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے کورونا ویکسین کے قومی منصوبے کے تحت ویکسین لگوائی تھی، انہیں بھی ویکسین انجکشن کے ذریعے لگائی گئی تھی۔