پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کوہاٹ: آئی ایس او پاکستان کا 53واں یوم تاسیس

ریجینل صدر محمد حسن، علمائے کرام سینیئر احباب اور ضلعی کابینہ، یونٹس اراکین و محبین نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے دور حاضر میں آئی ایس او کی پاکستان میں خدمات پر روشنی ڈالی

شیعہ نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کے ضلع کوہاٹ و ہنگو کے زیر اہتمام آئی ایس او پاکستان کا 53واں یوم تاسیس نہایت جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ جس میں ریجینل صدر محمد حسن، علمائے کرام سینیئر احباب اور ضلعی کابینہ، یونٹس اراکین و محبین نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا اظہر ندیم مجلس علمائے مکتب اہلبیتؑ ڈیرہ اسماعیل خان کے صدر منتخب

اس موقع پر مقررین نے دور حاضر میں آئی ایس او کی پاکستان میں خدمات پر روشنی ڈالی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button