پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کوہاٹ، الزھرا ہسپتال کا سنگ بنیاد اور اقراء پبلک اسکول کا افتتاح کردیا گیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کوہاٹ میں الزھرا ہسپتال کا سنگ بنیاد اور اقراء پبلک اسکول کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے علاقہ کچہ پکہ میں الزھرا ہسپتال کچہ پکہ کا سنگ بنیاد اور اقراء پبلک سکول کچہ پکہ کوہاٹ کا افتتاح ایک تقریب کے دوران کردیا گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں شیعہ حقوق کی پامالی کے خلاف تحریک نفاذ فقہ جعفری کاماتمی احتجاج

اس موقع پر علامہ خورشید انور جوادی، علامہ حمید حسین امامی، علامہ سید عبدالحسین الحسینی، علامہ سید قیصر عباس الحسینی، علامہ سبیل حسن مظاہری سمیت کوہاٹ، ہنگو اور اورکزئی سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام، سیاسی، سماجی شخصیات اور عمائدین علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button