مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

لشکر سفیانی تحریر الشام نے گنبد بی بی سکینہ (س) سے پرچم اتار دیا

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سفیانی تکفیریوں نے حرم مطہر بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا میں موجود مفاتیح الجنان اور زیارت اور دعاؤں کی دوسری کتابیں، سجدہ گاہ اور پرچم جمع کرکے ہٹانے کا حکم دیا ہے

شیعہ نیوز (ویڈیو): شام کے دارالحکومت دمشق پر قبضے کے بعد تکفیری سفیانی دہشت گرد تنظیم تحریر الشام نے مذہبی مقامات کو محدود کرنا شروع کیا ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سفیانی تکفیریوں نے حرم مطہر بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا میں موجود مفاتیح الجنان اور زیارت اور دعاؤں کی دوسری کتابیں، سجدہ گاہ اور پرچم جمع کرکے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پرھیں: شہدائے حرم کا لہو رنگ لائے گا اور قابضوں کو نکال باہر کیا جائے گا، آیت اللہ خاتمی

واضح رہے کہ چند روز پہلے تکفیری سفیانی تحریر الشام کے ایک وفد نے مکمل اسلامی آداب اور احترام کے ساتھ حرم کا مختصر دورہ کیا تھا۔

ذیل میں آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں کہ گذشتہ رات سے حرم حضرت بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا مکمل خالی ہے اور وہاں کوئی زائر موجود نہیں۔

Lashkar-e-Safiani Tahrir al-Sham took down the Bibi Sakina (S) dome from the flag
Lashkar-e-Safiani Tahrir al-Sham took down the Bibi Sakina (S) dome from the flag

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button