مشرق وسطی

لبنان کے صدر میشل عون نے بیروت کے ناخوشگوار واقعات پر برہم

شیعہ نیوز:لبنان کے صدر میشل عون نے بیروت میں فائرنگ کے واقعے کے بعد القوات اللبنانیہ کے سربراہ سمیر جعجع سے ٹیلیفون پر رابطہ کرتے ہوئے انھیں اس قسم کے واقعات پر خبردار کیا اور صاف کہا کہ یہ کھیل بند کرو۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس رابطے میں القوات اللبنانیہ کے سربراہ سمیر جعجع نے کہا ہے کہ بیروت کی فائرنگ کے واقعے سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے اور بعض غیر فوجیوں نے ان کے افراد کی وردی میں فائرنگ کی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اس واقعے میں یقینی طور پر القوات اللبنانیہ ملوث ہے۔

اس سے قبل لبنان کے صدر میشل عون نے ایک بیان میں بیروت کے الطیونہ علاقے میں ہونے والی فائرنگ اور جھڑپوں کی شدید مذمت کی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button