مشرق وسطی

جنوبی لبنان میں 1ہزار سے زائد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی

شیعہ نیوز: لبنانی اسلامی مزاحمت (حزب اللہ ) کے آپریشن روم نے ایک بیان جاری کیا جس میں جنوبی لبنان میں جاری لڑائیوں کے دوران صہیونی فوج کے نقصانات کا ذکر کیا گیا۔

بیان کے مطابق، اس مدت میں 110 صہیونی فوجی ہلاک ہوئے ہیں اور 1050 صہیونی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

اس بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس دوران 48 مرکاوا ٹینک، 9 فوجی بلڈوزر، 2 ہامر گاڑیاں، 2 زرهی گاڑیاں اور 2 نفربر بھی تباہ کیے گئے ہیں۔

مزید برآں، اسلامی مزاحمت کے آپریشن روم نے یہ بھی تصدیق کی ہے کہ مذکورہ مدت میں حزب‌الله کے مجاہدین نے 6 "ہرماس 450” ڈرونز، 2 "ہرماس 900 ڈرونز اور ایک کوادکوپٹر بھی گرا دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button