مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

مکہ مرمکرمہ، مسجد الحرام سے اسلحہ لہراتا داعشی دہشت گرد گرفتار

شیعہ نیوز: مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام سے داعش سے وابستہ اسلحہ بردار دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

روسیا الیوم کے مطابق مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام سے داعش سے وابستہ اسلحہ بردار دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مسجد الحرام کی سکیورٹی فورسز نے وہابی دہشت گرد کو گرفتار کرکے سعودی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

وہابی دہشت گرد کو مسجد الحرام کی پہلی منزل پر دیکھا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button