ملعون اعظم طارق قتل کیس میں بے گناہ شیعہ جوان باعزت بری
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) انسداد دہشتگری عدالت نے ملک دشمن کالعدم وہابی تنظیم سپاہ صحابہ کے مقتول سرغنہ اور گستاخ ِ امام مہدی ؑاعظم طارق کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے محسن نقوی کوبا عزت بری کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو انسداد دہشتگری عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے فیصلہ سنایا، عدالت نے دیگر چار اشتہاری نامزدملزمان کے سرنڈر کرنے تک فائل داخل دفتر کرنے کا حکم دیا ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل کیس میں شیعہ علماءکونسل کےسربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور مولانا سبطین کاظمی کو عدالت پہلے ہی بری کرچکی ہے۔
واضح رہے کہ ملعون اعظم طارق نے پاکستان میں ہزاروں شیعہ جوانوں، ، ڈاکٹرز، انجینئرز،وکلاء، علماءاور دانشوروں کا کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل عام کروایا ۔
ملعون اعظم طارق کو 4 اکتوبر 2003ء کو ایم 2 موٹروے سے اسلام آباد داخل ہونے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ ساتھ ہی ایک اور راہنما قاری ضیاء الرحمن کی ہلاکت بھی ہوئی۔