
دنیا
مقبضہ فلسطین زوردار دھماکے سے لرز اٹھا
شیعہ نیوز:میڈیا ذرائع نے مقبوضہ علاقوں کے مرکز میں ایک زوردار دھماکے کی اطلاع دی۔
رپورٹ کے مطابق، المیادین ٹی وی چینل نے مقبوضہ علاقوں کے مرکز میں زوردار دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : حکومت ایرانی پروازوں سے متعلق فیصلہ منسوخ کرے، لبنانی رکن پارلیمنٹ کا مطالبہ
تاہم اس واقعے کی تفصیلات ہنوز شائع نہیں کی گئیں۔