پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

منگھوپیر میں عزاداروں پر حملہ، شیعہ عمائدین اور سیکیورٹی اداروں کی بیٹھک

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سعودی عرب اور راء کے فنڈڈ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی عاشور کی شام جلوس عزاء نواسہ رسول امام حسین ؑ سے واپسی پرعزاداروں پر فائرنگ جس سے 2 مومنین زخمی ہوگئے۔

واقعے کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے سیکریٹری جنرل علامہ صادق جعفری ، ڈسٹرکٹ ویسٹ مساجد و امام بارگاہ فیڈریشن کے چیئرمین سید رضی حیدر رضوی اور علاقہ عمائدین کی منگھو پیر تھانے میں ڈی آئی جی ویسٹ، ایس ایس پی سائٹ اور رینجر ونگ کمانڈر، ایس ایچ او منگھوپیر اور دیگرپولیس افسران کے ساتھ بیٹھک۔ پولیس کی جانب سے شرپسندوں کے خلاف کاروائی کی یقین دہانی۔

یہ خبر بھی پڑھیں منگھوپیر میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کا عزاداروں پر حملہ، ویڈیو وائرل

واضح رہے کہ ملک بھر میں سعودی عرب اور بھارتی خفیہ ایجنسی راء کی ایماء پر کالعدم سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے جلوس عزاء نواسہ رسول امام حسینؑ پر حملے اور ملک میں امن کی فضا کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button